Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 5 of 69)

ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟
A. ڈاکٹر لڈوگ زیمن.❶
B. ڈاکٹر گراہم بیل.❷
C. رائٹ برادرز.❸
D. ایڈیسن.❹
ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟
A. گگلیمو مارکونی.❶
B. کارل بینز.❷
C. ولہلم کونریڈ روئینتجن.❸
D. گوٹلب ڈائملر.❹
آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟
A. گوٹلب ڈائملر.❶
B. ولہلم کونریڈ روئینتجن.❷
C. کارل بینز.❸
D. جارج سٹیفنسن.❹
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان.❶
B. قائداعظم محمد علی جناح.❷
C. علامہ اقبال.❸
D. عبدالرحمٰن چغتائی.❹
سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
A. فضل الرحمٰن.❶
B. میاں عبدالرشید.❷
C. نواب زادہ لیاقت علی خان.❸
D. عبدالرحمٰن چغتائی.❹
سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان.❶
B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان.❷
C. علامہ اقبال.❸
D. قائداعظم محمد علی جناح.❹