Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 3 of 69)

قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟
A. سورۃ توبہ۔.❶
B. سورۃ یونس۔.❷
C. سورۃ البقرہ۔.❸
D. سورۃ الرحمن۔.❹
قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
A. سورۃ البقرہ۔.❶
B. سورۃ یسین۔.❷
C. سورۃ الرحمن۔.❸
D. سورۃ النمل۔.❹
دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
A. سنگاپور۔.❶
B. جرمنی۔.❷
C. ایران۔.❸
D. ایتھوپیا.❹
دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟
A. جارجیہ.❶
B. جرمنی.❷
C. سنگاپور.❸
D. ایران.❹
دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟
A. ایران.❶
B. جرمنی.❷
C. سنگاپور.❸
D. میکسیکو.❹
زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
A. 48.5میل فی سیکنڈ.❶
B. 18.5میل فی سیکنڈ.❷
C. 30.7میل فی سیکنڈ.❸
D. 12.8میل فی سیکنڈ.❹