Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 2 of 69)

حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
A. سات خطبات .❶
B. پانچ خطبات .❷
C. چار خطبات .❸
D. تین خطبات .❹
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
A. حضرت ابو طالب .❶
B. حضرت عبدلمطلب .❷
C. حضرت حمزا .❸
D. عبد مناف .❹
قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
A. سورۃ الرحمن.❶
B. سورۃ البقرہ.❷
C. سورۃ یسین.❸
D. سورۃ توبہ.❹
قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
A. سورۃ یسین۔.❶
B. سورۃ البقرہ۔.❷
C. سورۃ الرحمن۔.❸
D. سورۃ النمل۔.❹
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
A. سورۃ آل عمران.❶
B. سورۃ نساء.❷
C. سورۃ النمل۔.❸
D. سورۃ البقرہ۔.❹