Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 4 of 69)

مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟
A. شاہ فاروق.❶
B. رضا شاہ پہلوی.❷
C. سلیم شاہ.❸
D. فواد شاہ.❹
ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا؟
A. سلیم شاہ.❶
B. فواد شاہ.❷
C. شاہ فاروق.❸
D. رضا شاہ پہلوی.❹
برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟
A. آرڈر آف میرٹ.❶
B. رائیل ریڈ کراس.❷
C. وکٹوریہ کراس.❸
D. جارج کراس.❹
انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. ملٹن.❶
B. رودکی.❷
C. وکٹر.❸
D. ہومر.❹
اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. اکبر.❶
B. جرأت.❷
C. غالب.❸
D. فیض.❹
عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟
A. اسکاٹ لینڈ.❶
B. امریکہ.❷
C. برطانیہ.❸
D. اٹلی.❹
کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟
A. روب گولڈبرگ.❶
B. بوب کلمپیٹ.❷
C. والٹ ڈزنی.❸
D. تھامس ناسٹ.❹
قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟
A. اٹلی.❶
B. برطانیہ.❷
C. امریکہ.❸
D. چین.❹
الجبرا کے بانی کا نام بتائیں؟
A. جابر بن حیان.❶
B. عمر خیام.❷
C. موسیٰ الخوارزمی.❸
D. فرانسوا وییٹ.❹
ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟
A. تھامس ناسٹ.❶
B. بوب کلمپیٹ.❷
C. ویلس کیریر.❸
D. والٹ ڈزنی.❹