Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 7 of 69)

سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
A. بارہ سنگھا.❶
B. گوریلا.❷
C. وئیل مچھلی.❸
D. چمگادڑ.❹
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
A. کیوی.❶
B. کیٹ فیش.❷
C. سانپ.❸
D. چمگادڑ.❹
کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
A. سانپ.❶
B. اونٹ.❷
C. وئیل مچھلی.❸
D. شتر مرغ.❹
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
A. لفتھانسا ائیر لائنز.❶
B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز.❷
C. نیوس ائیر لائنز.❸
D. رائل جرمن ائیر لائنز.❹
جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟
A. کاربن مونو آکسائیڈ.❶
B. کاربن ڈائی آکسائیڈ.❷
C. ہائیڈروجن.❸
D. آکسیجن.❹
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
A. افریقہ.❶
B. ایشیا.❷
C. جنوبی امریکہ.❸
D. شمالی امریکہ.❹