Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 9 of 69)

انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟
A. 25فیصد.❶
B. 35فیصد.❷
C. 65فیصد.❸
D. 70فیصد.❹
ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. ساوتومےشہر.❶
B. کیپ ٹاون.❷
C. گیبرون.❸
D. یاونڈے.❹
بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. پونڈ.❶
B. لیو.❷
C. گورانی.❸
D. پاانگا.❹
آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟
A. ایڈیلیڈ.❶
B. سڈنی.❷
C. کینبرا.❸
D. پرتھ.❹
برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. ڈالر.❶
B. پولا.❷
C. کروزیرو.❸
D. اسکوڈو.❹
جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟
A. اطالوی.❶
B. انگریزی.❷
C. فرنچ.❸
D. ہسپانوی.❹
ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟
A. بوڈاپسٹ.❶
B. پیکس.❷
C. ڈیبرلسن.❸
D. ہلسکنی.❹