Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 10 of 69)

دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟
A. یورپ.❶
B. شمالی امریکہ.❷
C. افریکہ.❸
D. جنوبی امریکہ.❹
سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. فری ٹاون.❶
B. ڈبلن.❷
C. لاپاز.❸
D. کمپالا.❹
سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. ولنگٹن.❶
B. سٹاک ہوم.❷
C. اوسلو.❸
D. کھٹمنڈو.❹
جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. پولا.❶
B. ڈالر.❷
C. اسکوڈو.❸
D. رینڈ.❹