Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 48 of 69)

ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟
A. احمد ندیم قاسمی
B. سعادت حسن منٹو
C. دیوان سنگھ
D. ان میں سے کوئی نہیں
مولانا حالی کی طویل نظم ” مسدسِ حالی” کا اصل عنوان ہے؟
A. مدوجزر اسلام
B. مسلمانوں کا تابناک ماضی
C. حیاتِ طیبہ ﷺ
D. مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان
بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
A. حسرت موہانی
B. مولانا ظفر علی خاں
C. آزاد
D. جوش
“To blow one’s own trumpet” کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے۔
A. اپنے کام میں ماہر ہونا
B. ہنر مندی دکھانا
C. اپنے منہ میاں مٹھو
D. مشکل وقت میں ساتھ چھوڑدینا
درست جملے کا انتخاب کریں؟
A. علاج سے مرض بڑھتی گئی
B. علاج سے مرض برھ گئی
C. علاج سے مرض بڑھتا گیا
D. علاج سے مرض بڑھتی رہی
اوس پڑنا” محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟”
A. مایوسی کی حالت
B. سفر کی تیاری
C. خوشی کی کیفیت
D. آہ کی رات کے بعد کا وقت
تھالی کا بینگن ، اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟
A. نہ تین میں نہ تیرا میں
B. تکیہ کرنا
C. غیر مستقل مزاج
D. توجہ نہ ملنا