Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 49 of 69)

آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟
A. سردار اسلم سکھیرا
B. مسعود مفتی
C. مختار مسعود
D. مستنصر حسین تارڑ
آزاد نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
A. اسماعیل میرٹھی
B. فیض احمد فیض
C. احمد فراز
D. ندیم قاسمی
آخری شب کے ہمسفر کس کی لکھی ہوئی ہے ؟
A. قرۃ العین حیدر
B. عاصمہ حیدر
C. شیزا حیدر
D. شمستعہ العین حیدر
الٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دعا نے کام کیا، یہ مشہور شعر کس کا ہے ؟
A. مرزا غالب
B. فیض احمد فیض
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. میر تقی میر
آپے سے باہر ہونا کا کیا مطلب ہے؟
A. خوش ہونا
B. غصے میں ہونا
C. بیمار ہونا
D. بے ہوش ہونا
ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟
A. الطاف حسین حالی
B. اکبر الٰہ آبادی
C. علامہ اقبال
D. غالب
خلف الرشید سے کیا مراد ہے؟
A. نافرمان بیٹا
B. فرمانبردار بیٹا
C. منہ بولا بیٹا
D. خلیفہ
کس لفظ کے ہجے درست ہیں ؟
A. استفادہ
B. محوش
C. استعارہ
D. منفعش