Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 47 of 69)

صبح، شام، دن ، رات کو قواعد کی رو سے کہیں گے؟
A. اسم ظرف مکاں
B. اسم ظفر ذماں
C. اسم آلہ
D. None of these
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب سے المثل سے کیا مراد ہے؟
A. اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
B. کرنا جرابہ، سوچنا خراجہ
C. اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
D. ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
تین پانچ کرنا سے کیا مراد ہے؟
A. گننا
B. جھگڑا کرانا
C. شرارت کرنا
D. ان میں سے کوئی نیں
کا کیا مطلب ہے؟ Black and White
A. سفید اور سیاہ
B. تحریری طور پر
C. دن اور رات
D. ان میں سے کوئی نہیں
مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
A. مقابلہ
B. جیت
C. دراز ذبان
D. ان میں کوئی نہیں
فیض احمد فیض کہا ں پیدا ہوئے؟
A. لاہور
B. سیالکوٹ
C. گوجرانوالہ
D. پشاور
اندھیرہ اجالا کا مصنف کون تھا؟
A. امجد اسلام امجد
B. یونس جاوید
C. جاوید احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں