Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 46 of 69)

گریز کس صنٖف کا جز ہے ؟
A. قصیدہ
B. مرثیہ
C. مثنوی
D. نظم
Firdausi was a Persian poet. He wrote ?
A. Shahnama
B. Avesta
C. The divan of hafez
D. Bustan
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجئے؟
A. میں رمضان میں آوں گا
B. میں رمضان کے دوران آو گا
C. میں ماہ رمضان کے مہینے میں آو گا
D. میں دوران رمضان کے مہینےمیں آوں گا
علمی اردو لغت کے مولف کا نام ہے؟
A. وارث سرہندی
B. سید احمد دہلوی
C. مولوی نورلحسن نیر
D. مولوی عبدلحق
اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟
A. ابن صفی
B. شوکت صدیقی
C. مظہر کلیم
D. صفدر شاہہین
تین حرف بھیجنا ، محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟
A. لعنت بھیجنا
B. خط کتابت کرنا
C. سفر ترک کرنا
D. قاصد کو روانہ کرنا
جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟:
A. نئی جوتی زیب پاکرنا
B. جوتیاں بغل میں دے لینا
C. ڈرانا دھمکانا
D. مارے مارے پھرنا