Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 44 of 69)

Bano Qudsia died on ?
A. 4 feb 2017
B. 5 feb 2017
C. 6 feb 2017
D. 8 feb 2017
یادوں کی بارات” کس کی آ پ بیتی ہے؟
A. شوکت صدیقی
B. افضل حق
C. صلاح الدین
D. جوش ملیح آبادی
عزیمت کے کیا معنی ہیں؟
A. طلسمی دعا
B. ارادہ
C. مقصد
D. تمام درست ہیں
گھر کی مرغی”اس تصنیف کا مصنف کون ہے؟ “
A. شبلی نعمانی
B. کرنل محمد خان
C. جعفر احمد جعفری
D. اثر کلیم
پنجاب میں اردو کتاب کس نے تحریر کی ؟
A. ابراہیم ڈار
B. مولانا شبلی نعمانی
C. عصمت ملیح آبادی
D. حافظ محمود شیرانی
سوانح نگاری میں حالی کے بعد کون سا نام قابل ذکر ہے؟
A. میرتقی میر
B. مولانا شبلی نعمانی
C. عصمت ملیح آبادی
D. کلیم احسان بٹ