نادیہ ایک ذہین طالبہ ہے اس میں ذہین طالبہ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A. مرکب عددی
B. مرکب اٖضافی
C. مرکب توصیفی
D. ان میں سے کوئی نہیں
غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے؟
A. کلیم الدین احمد
B. احسن فاروقی
C. نیاز فتح پور
D. ان میں سے کوئی نہیں
درستو فسکی کے ناول کراماوف کا اردو ترجمہ
A. Asad Muhammad Khan
B. Parem Chand
C. Mehmood bugti
D. Shahid Hameed
اوکھلی میں ---------- دینا۔
A. ہاتھ
B. سر
C. پاؤں
D. کوئی نہیں
مسجد گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A. اسم جامد
B. اسم فعل
C. اسم ظرف زماں
D. اسم ظرف مکاں
دیگچی کیا ہے:
A. اسم مستغر
B. gg
C. g
D. ga
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ" ?"مانگیہ شعر کس کی ہے
A. فیض احمد فیض
B. ولی محمد ولی
C. خواجہ معین الدین چشتی
D. امین عاصم
غلط املاء کی نشاندہی کریں؟
A. جنہوں
B. انہیں
C. انہوں
D. All A،B،C