ایام معدودات کس کے لیے ہیں ؟
A. ایام تشریق کے لیے
B. ایام عیدین
C. دونوں
D. کوئی نہیں
آنکھ کے آگے ناک،، سوجھے کیا----------- ؟
A. ضرب المثل
B. محاورہ
C. کہاوت
D. کوئی نہیں
Cheeni Koothi novel written by:
A. Siddiq Alam
B. Mirza Ghalib
C. Mir Taqi
D. None of these
پانی بھرنا کے کیا معنی ہیں؟
A. ضائع کرنا
B. غلامی کرنا
C. دونوں
D. کوئی نہیں