. Ilm urooz mai ‘sabib’ kiya hain
A. Do Harfi Kalma
B. Aek Harfi Kalma
C. Teen Harfi Kalma
D. Chaar harfi kalma
ایک اور ایک گیارہ قواعد کی رو سے کیا مراد ہے؟
A. محاورہ
B. ضرب المثل
C. کہاوت
D. ان میں سے کوئی نہیں
ان میں سے درست ضرب المثل کون سی ہے؟
A. ایک اور ایک دو نو
B. ایک اور ایک دو گیارہ
C. ایک اور ایک دو بارہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Book "Buri aurat ki kitah" by:
A. Kishwar Naheed
B. Parem Chand
C. Wasi pur
D. None of these