کالج ، یونیورسٹی اور مسجد گرائمر کی رو سے کیا ہیں
A. اسم ظرف زماں
B. اسم ظرف مکاں
C. اسم علم
D. اسم جامد
شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے؟
A. طویل ہونا
B. بھوکا ہونا
C. شرارتی ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
کافور ہو جانا گرائمر کی رو سے ہے؟
A. محاورہ
B. ضرب المثل
C. روز مرہ
D. روز مرہ اور محاورہ
پنکھا،، موٹر، کھڑکی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A. اسم جامد
B. اسم ضفیر
C. اسم مکبر
D. اسم معفول