Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 68 of 69)

اردو لغت بورڈ کا دفتر کہاں ہے؟
A. لاہور
B. اسلام آباد
C. کراچی
D. پشاور
اردو کا پہال ناول نگار کون تھا؟
A. منشی پریم چند
B. نذیر احمد
C. محمد حسین آزاد
D. غلام عباس
ذہین طلباء گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A. مرکب توصیفی
B. مرکب اضافی
C. مرکب عطفی
D. مرکب شرطی
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
A. علی خان
B. شیر محمد خان
C. عبد اللہ خان
D. نذیر احمد
لفظ نجوم کی واحد کیا ہے ؟
A. انجم
B. نجم
C. ستارہ
D. روشن
حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کے شاعر ہیں؟
A. ولی دکنی
B. میر تقی میر
C. مسعود سعد سلیمان
D. امیر خسرو
حیات سعدی کس کی تصنیف ہے؟
A. مولانا الطاف حسین حالی
B. علامہ اقبال
C. شبلی نعمانی
D. میر تقی میر
ابتدال کس طرح کا مضمون ہے؟
A. علمی
B. ادبی
C. عامیانہ
D. مذہبی
"کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A. ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
B. بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
C. عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
D. کوئی چیز انہونی نہیں ہے