Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 67 of 69)

منشی پریم چند کا کونسا افسانہ ضبط کر لیا گیا تھا؟
A. آخر تحفہ
B. زادِراہ
C. سوز وطن
D. ان میں سے کوئی نہیں
خدا کی بستی اور جانگلوس کس کے ناول ہیں؟
A. شوکت صدیقی
B. شوکت صدیقی
C. منشی پریم چند
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا سب سے پہلا اخبار کون سا ہے ؟
A. زمیندار
B. جام جہاں نما
C. کوہ نور
D. ان میں سے کوئی نہیں
نالش کرنا سے کیا مراد ہے ؟
A. مقدمہ دائر کرنا
B. لڑائی کرنا
C. غصہ کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال ہوا ہے ؟
A. تزک جہانگیری
B. تزک بابری
C. سب رس
D. ان میں سے کوئی نہیں
درست املاء کا انتخاب کریں ؟
A. لیجئے
B. کیجئے
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. None of these
اردو لفظ کا کیا مطلب ہے ؟
A. جھنڈ
B. علحیدگی
C. رموز اوقاف
D. None of these
پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے ؟
A. اختر شیرانی
B. زاہد شیرانی
C. محمود شیرانی
D. None of these
Punctuation کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
A. رموز اوقاف
B. داوین
C. اعراب
D. None of these