Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 66 of 69)

علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کونسا تھا؟
A. ارمغان حجاز
B. اسرار خودی
C. بانگ درا
D. ان میں سے کوئی نہیں
"سر آنکھوں پر بٹھانا" سے کیا مراد ہے؟
A. دعوت دینا
B. مدد کرنا
C. بہت عزت کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
"بین کرنا" کسی شعری صنف کا جز ہے؟
A. مثنوی
B. قصیدہ
C. رباعی
D. مرثیہ
طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے؟
A. اکبر الہ آبادی
B. ناصر کاظمی
C. الطاف حسین حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ولی محمد کس شاعر کا اصل نام ہے؟
A. جوش ملیح آبادی
B. اکبر الہ آبادی
C. نظیر اکبر آبادی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟
A. حسن علی
B. اختر حسین
C. جمیل جالبی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ان میں سے درست محاورہ کونسا ہے؟
A. اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ
B. اپنی اپنی ڈھولکی اپنا اپنا راگ
C. اپنی اپنی ڈبلی اپنا اپنا راگ
D. ان میں سے کوئی نہیں
عود ہندی کا تعلق اردو کی کسی صنف سے ہے؟
A. غزل
B. قصیدہ
C. خطوط
D. ان میں سے کوئی نہیں
جدید اور پرانی شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A. مرزا غالب
B. میر تقی میر
C. الطاف حسین حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اقبال معاصرین کی نظر میں ترقی پسند تحریک کے اندر کس نے کتاب لکھی تھی؟
A. سید وقار حسیم
B. سجاد ظہیر
C. ڈاکٹر دین محمد تاثیر
D. ان میں سے کوئی نہیں