Islamiat MCQs

2964 MCQs  (Page 202 of 297)

In which Prophet era Firawn was king:
A. Hazrat isa (as)
B. Hazrat musa (as)
C. Hazrat sulaiman (as)
D. None of these
تورات کی مذہب کی کتاب ہے؟
A. ہندومت (a)
B. یہودیت (b)
C. مسیحیت (c)
D. none of these
جادو اور معجزات میں فرق بتانے کے لئے کون بھیجے گئے؟
A. حضرت عزرائیل (a)
B. حضرت جبرائیل (b)
C. ہاروت و ماروت (c)
D. none of these
حضرت آدم کو سجدہ کروانا فضیلت ثابت کرتا ہے؟
A. فرشتوں پر (a)
B. جنوں پر (b)
C. تمام مخلوقات پر (c)
D. none of these
حضرت ابو بکر صدیق کے والد نے کب اسلام قبول کیا؟ 85
A. غزوہ بدر کے وقت (a)
B. صلح حدیبیہ کے وقت
C. فتح مکہ کے وقت (c)
D. none of these
حد قذف اور زنا کا ذکر کس سورہ میں آیا ہے؟ 86
A. سورہ البقرہ (a)
B. سورہ نور (b)
C. سورہ المائدہ (c)
D. none of these