Islamiat MCQs

2964 MCQs  (Page 200 of 297)

Hazrat Umer Farooque belongs to which tribe______?
A. Banu adi
B. Banu asad
C. Banu zuhra
D. None of these
حج کے موقع پر حضرت ہاجرہ کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے خواتین کے مقام و مرتبہ کو اجا گر کیا؟
A. عرفہ کے مقام پر (a)
B. صفا و مروہ کے مقامپر (b)
C. حجر اسود کے مقام پر(c)
D. ان میں سے کوئی نہیں(d)
حق اور باطل میں فرق کرنے والی قوت کو کہتے ہیں؟
A. کامران (a)
B. فرقان (b)
C. مسلمان (c)
D. none of these
قرآن کریم میں اونٹنی کا معجزہ کس پیغمبر سے منسوب ہے؟
A. حضرت صالح (a)
B. حضرت داود (b)
C. حضرت لوط (c)
D. none of these
حضور ملی ایام کے دندان مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے ؟
A. غزوہ بدر (a)
B. غزوہ احمد (b)
C. غزوہ خندق (c)
D. none of these
بغیر باپ کے معجزانہ طور پر پیدا ہوئے:
A. حضرت یونس (a)
B. حضرت یوسف (b)
C. حضرت موسی (c)
D. حضرت عیسی (d)