Islamiat MCQs

2964 MCQs  (Page 201 of 297)

جاتا ہے
A. ان کا مال (a)
B. ان کا حوصلہ (b)
C. ان کا جذبہ (c)
D. ان کا ایمان (d)
سبحان اللہ کہنے کو اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
A. تسبیح (a)
B. تمحید (b)
C. تحلیل (c)
D. none of these
Which book wrote by Ahmad Bin Shoaib:
A. Sunan al nisai
B. Ibn-e-maja
C. Abu dawood
D. None of these
ہودیوں کے دل کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے؟
A. پہاڑے (a)
B. پانی سے (b)
C. پتھر سے (c)
D. none of these
مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے
A. جس کا اخلاق اچھا ہو(a)
B. جو نماز پڑھتا ہو (b)
C. جو صدقہ دیتا ہو (c)
D. ان میں سے کوئی نہیں(d)
ہاروت اور ماروت کس لئے بھیجے گئے ؟
A. آزمائش کے لئے (a)
B. جادو اور معجزات میں فرق بتانے کےلئے (b)
C. پانی کی تلاش کے لئے(c)
D. ان میں سے کوئی نہیں(d)
کس نبی کی قوم کو بادلوں کے سائے سے محفوظ رکھا گیا؟
A. حضرت موسی (a)
B. حضرت داود (b)
C. حضرت لوط(c)
D. none of these