ظاہر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ہے ؟
A. توبہ النصوح
B. آگ کا دریا
C. جانگلوس
D. تلاش بہاراں
پیٹ کاٹنا کا کیا مطلب ہے؟
A. بھوکا رہنا
B. بچت کرنا
C. کام کاج کرنا
D. کوئی نہیں
بات آنا سے کیا مراد ہے ؟
A. الزام آنا
B. عزت ملنا
C. خوشی ملنا
D. کوئی نہیں
دو چار کیا ہے؟
A. روزمرہ
B. ؐمحاورہ
C. دونوں
D. کوئی نہیں