ان میں سے اسم معرفہ کون سا ہے ؟
A. کوہ ہمالہ
B. کوہ
C. ممالک
D. کوئی نہیں
جس کی باندی اس کی ------- ؟
A. غلام
B. باندی
C. ملکہ
D. کوئی نہیں
علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی تھی?۔
A. ہمالہ
B. Bang e Dara
C. Makhra or Makhri
D. Pehli Barish
نادار لوگ ناول کس نے لکھا ہے؟
A. انتظار حسین
B. عبداللہ حسین
C. قرہ العین حیدر
D. بانوقدسیہ
ایک قطرہ خون کا موضوع
A. waqia Ufq
B. Waqia Karbala
C. Waqia Mina
D. None
گھوڑے بیچ کر سونے کا مطلب
A. بہت بے فکر ہو کر یا کسی بھی قسم کی پریشانی سے آزاد ہو کر گہری نیند سونا
B. -
C. -
D. -
----------- میں کیا شرم ۔
A. شرح
B. شرع
C. شرحا
D. کوئی نہیں