پھر مجر کرنا" کا مطلب؟
A. کسی کام میں مہارت ہونا
B. -
C. -
D. -
ابتذال کے معنی کیا ہیں؟
A. تضاد
B. لف و نشر
C. عامیانہ شاعری
D. ان میں سے کوئی نہیں
عجز کا کیا مطلب ہے؟
A. جرات
B. طاقت
C. کمزوری
D. ہمت
Meaning of Fakhta Urana:
A. Gham karna
B. Mazay urana
C. Fight others
D. None of these
اردو ادب کے پہلے ناول نگار کون ہیں؟
A. ڈپٹی نذیر احمد
B. احمد ندیم قاسمی
C. مولوی عبدالحق
D. پطرس بخاری
اندیشہ، غیر، شناش قوائدو گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A. سابقہ
B. لاحقہ
C. اوپر والے دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
کیا کابل میں گدھے نہیں ہوتے؟
A. اکثر ہوتے ہیں
B. کبھی کبھار ہوتے ہیں
C. احمق ہر جگہ ہوتے ہیں
D. ہوتے ہیں
Who was Sufi shayar?
A. Mirza Ghalib
B. Mir Dard
C. Mir Taqi
D. None of these