لکیر کا فقیر ہونا کا مطلب کیا ہے؟
A. رسم و رواج پر قائم رہنا
B. رسم و رواج پر قائم نہ رہنا
C. بےکار رہنا
D. کوئی نہیں
اسود عنسی کو قتل کیا تھا:
A. قیس بن عبد یغوث نے
B. -
C. -
D. -
"قاب قوسین" کا اردو میں مفہوم بتائیں؟
A. نہایت قریب
B. دور و نزدیک
C. دودراز
D. دور کے ڈھول
سابقہ کس لفظ میں استعمال ہوا ہے ؟
A. باوقار
B. دور اندیش
C. دونوں
D. کوئی نہیں
گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے؟
A. ساحر لدھیانوی
B. فیض احمد فیض
C. ولی دکنی
D. احمد فراز