Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 63 of 69)

کے درست مطلب کا انتحاب کیجئے ؟”Charity begins at home”
A. اول خویش بعد درویش
B. ہرکام گھر سے شروع کرنا چاہیے
C. پہلے اپنے گھر کو درست کرو
D. خود غرض کی کوئی حد نہیں ہوتی
?باغ باغ ہونا” محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے”
A. بہت خوش ہونا
B. سبزہ ہی سبزہ ہونا
C. باغوں میں گھومنا
D. سیروسیاحت کرنا
کون سا جملہ درست ہے
A. برائے مہربانی کل ضرور آئیں
B. برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
C. براہ مہربانی کل ضرور آئیں
D. براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں ؟
A. نظر قیوم
B. اکبرآلہ آبادی
C. ٖفیض احمد فیض
D. نظراکبرآبادی
شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟
A. وصی شاہ
B. عباس شاہ
C. جون ایلیا
D. حسن عباسی
ترکی تمام ہونا‘‘ محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟”
A. غیرملکی سفر پر روانہ ہونا
B. بجٹ ختم ہونا
C. سب شیخی دھری رہ جانا
D. ان میں سے کوئی نہیں