Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 61 of 69)

Shah Abdul Latif was a Sufi Poet from?
A. Punjab
B. Sindh
C. Baluchistan
D. Peshawar
Shah Abdul Latif was from which of the famous order?
A. Qadri silsla
B. Naqshbandi silsla
C. Suharwardiya silsila
D. None of these
غالب کہاں پیدا ہوئے؟
A. آ گرہ
B. دہلی
C. لکھنوء
D. ممبی
رباعی کے کس مصرے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟
A. پہلا مصرعے کو
B. دوسرے مصرعے کو
C. چوتھے مصرعے کو
D. پہلا شعر کو
اضطرار کا متضاد کیا ہے؟
A. بے سکونی
B. قرار
C. بے چینی
D. کوئی بھی نہیں
اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام کس شاعر نے کیا؟
A. انشاء اللہ خان
B. مرزا غالب
C. الطاف حسین عالی
D. پریم چند
مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟
A. نذیر احمد
B. حالی
C. پریم چند
D. آغا حشر کاشمیری
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟
A. پانی میں آگ لگانا
B. بوڑھی گھوڑی لال لگام
C. عیدکاچاندہونا
D. اپنے منہ میاں مٹھو بننا
رسالہ اسباب بغاوت ہند ‘‘ کس کی تحریر ہے؟ “
A. سید امیر علی
B. علامہ اقبال
C. سر سید احمد
D. ظفر علی خان