Poets MCQs

4 MCQs  — Urdu MCQs

Practice Poets MCQs with correct answers and explanations. These questions are from the Urdu MCQs section.

امیرخسروکس شہر میں مد فون ہیں؟
A. عمر کوٹ
B. ملتان
C. دہلی
D. رائے بریلی
ولی محمد کس شاعر کا اصل نام ہے؟
A. جوش ملیح آبادی
B. اکبر الہ آبادی
C. نظیر اکبر آبادی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا سب سے پہلا اخبار کون سا ہے ؟
A. زمیندار
B. جام جہاں نما
C. کوہ نور
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو لفظ کا کیا مطلب ہے ؟
A. جھنڈ
B. علحیدگی
C. رموز اوقاف
D. None of these