CONCEPT Past Papers MCQs

Concept Academy Notes  — 6892 MCQs  (Page 599 of 690)

Practice CONCEPT Past Papers MCQs with solved questions from real past exams. These MCQs cover Concept Academy Notes past papers and are ideal for candidates preparing for competitive exams.

View Tests (30 MCQs each)
حضرت یعقوب اور حضرت ایوب میں کیا رشتہ تھا ؟ 92
  • A. باپ بیٹا (a)
  • B. داماد سر (b)
  • C. چچا بھتیجا (c)
  • D. none of these
Which surah is called preface of Holy Quran:
  • A. Surah fateha
  • B. Surah rehman
  • C. Surah yaseen
  • (a) surah fateha
حج کے لغوی معنی ہیں ؟ 84
  • A. زیارت کا ارادہ کرنا (a)
  • B. حج کے لیے جانا (b)
  • C. پتھر کا چومنا (c)
  • D. none of these
سبت اور رفع طور کس نبی کے واقعات ہیں ؟ 85
  • A. حضرت عیسٰی (a)
  • B. حضرت یعقوب (b)
  • C. حضرت موسٰی (c)
  • D. none of these
مومنین کو کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا 86 حکم دیا گیا ہے ؟
  • A. جنگی حکمت عملی کے طور پر
  • B. لشکر سے ملنے کے لیے
  • C. دونوں (c)
  • D. none of these
ملکہ سباء کا تعلق کون سے نبی کے دور کا ہے ؟ 87
  • A. حضرت عیسٰی (a)
  • B. حضرت داؤد (b)
  • C. حضرت سلیمان (c)
  • D. none of these
حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ      کو۔ 91
  • A. سازو سامان (a)
  • B. خشک لکڑی (b)
  • C. زمین
  • D. none of these
حضرت موسٰی اپنی قوم کو فرعون سے بچا کر کس وادی میں 94 لے گئے تھے ؟
  • A. وادی جبل (a)
  • B. وادی سینا (b)
  • C. وادی طور (c)
  • D. none of these
بنی اسرائیل کے آخری نبی کون تھے ؟ 95
  • A. حضرت عیسٰی (a)
  • B. حضرت موسٰی (b)
  • C. حضرت خضر (c)
  • D. none of these