0 Past Papers MCQs

0  — 18284 MCQs  (Page 229 of 1829)

Practice 0 Past Papers MCQs with solved questions from real past exams. These MCQs cover 0 past papers and are ideal for candidates preparing for competitive exams.

View Tests (30 MCQs each)
آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟
  • A. سردار اسلم سکھیرا
  • B. مسعود مفتی
  • C. مختار مسعود
  • D. مستنصر حسین تارڑ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کس کے گھر میں ہوئی ؟
  • A.شعیب ابی طالب
  • B. ابوسفیان
  • C. ابو طالب
  • D. زید بن حارث
آزاد نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
  • A. اسماعیل میرٹھی
  • B. فیض احمد فیض
  • C. احمد فراز
  • D. ندیم قاسمی
ہر قل روم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط کون دینے گیا؟
  • A. حضرت دحیہ کلبی
  • B. حضرت ابوسفیان
  • C. حضرت بلال
  • D. حضرت وقاص
تیل دیکھو تیل کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو؟
  • A. دھار
  • B. دھات
  • C. حالت
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
کس غزو ہ کے بعد آپ ﷺ نے الاسد نام کے گھر میں 3 دن قیام کیا؟
  • A. غزوہ بدر
  • B. غزوہ حمراء الاسد
  • C. غزوہ احد
  • D. غزوہ خیبر
آخری شب کے ہمسفر کس کی لکھی ہوئی ہے ؟
  • A. قرۃ العین حیدر
  • B. عاصمہ حیدر
  • C. شیزا حیدر
  • D. شمستعہ العین حیدر
Docile Mens?
  • A. Easily taught
  • B. Equity
  • C. Credibility
  • D. Tough
Red corss got nobel prize for how many times?
  • A. Thrice
  • B. Twice
  • C. Single
  • D. Five