Islamic History MCQs

15 MCQs  — Islamiat MCQs  (Page 1 of 2)

Practice Islamic History MCQs with correct answers and explanations. These questions are from the Islamiat MCQs section.

صلح حدیبیہ کے موقع پر کونسی بیعت لی گئی؟
A. بیعت فرقان
B. بیعت سلیمان
C. بیعت رضوان
D. ان میں سے کوئی نہیں
رومہ کا کنواں کس صحابی نے خرید کر وقف کیا؟
A. حضرت ابو بکر صدیق
B. حضرت عمر
C. حضرت عثمان
D. حضرت علیؓ
ذوالنورین کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
A. حضرت ابو بکر صدیق
B. حضرت عمر
C. حضرت عثمان
D. حضرت علیؓ
حضرت ابو بکر صدیق کے والد نے کب اسلام قبول کیا؟
A. غزوہ بدر کے وقت
B. صلح حدیبیہ کے وقت
C. فتح مکہ کے وقت
D. ان میں سے کوئی نہیں
حد قذف اور زنا کا ذکر کس سورہ میں آیا ہے؟
A. سوره البقره
B. سوره نور
C. سورہ المائده
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
A. بنو اسعد
B. بنوقریش
C. بنو ہوازن
D. ان میں سے کوئی نہیں
Roza became obligatory in which Hijri?
A. 2 hijri
B. 3 hijri
C. 4 hijri
D. 5 hijri