کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. فرانک.❶
B. اسکوڈو.❷
C. ایکوایل.❸
D. فرانک.❹
جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. پولا.❶
B. ڈالر.❷
C. اسکوڈو.❸
D. رینڈ.❹
سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. ولنگٹن.❶
B. سٹاک ہوم.❷
C. اوسلو.❸
D. کھٹمنڈو.❹
سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. فری ٹاون.❶
B. ڈبلن.❷
C. لاپاز.❸
D. کمپالا.❹