ترکی کا سکہ کون سا ہے؟
A. ترکی لیرا.❶
B. ترکی رپیہ.❷
C. ٹرکش ڈالر.❸
D. ترکی دینار.❹
کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟
A. 27500.❶
B. 28250.❷
C. 29115.❸
D. 29756.❹
حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟
A. مکہ.❶
B. مدینہ.❷
C. طائف.❸
D. عراق.❹