بیت المقدس کو جنات کی مدد سے کس نے تیار کروایا؟ 89
A. حضرت سلیمان (a)
B. حضرت خضر (b)
C. حضرت ابراھیم (c)
D. none of these
عمر ثانی کسے کہا جاتا ہے؟ 88
A. عبد المالک (a)
B. ہارون الرشید (b)
C. عمر بن عبد العزیر (c)
D. none of these
عہد نبوی میں کن دو صحابہ کے ساتھ لعان کا مسئلہ در پیش ہوا؟
A.عویمر عملانی اور حمنہ بنت جحش
B.عویمر عجلانی اور حسان بن ثابت
C.ہلال بن امیہ اور حسان بن ثابت
D.ان میں سے کوئی نہیں
نفس لوامہ کسے کہتے ہیں ؟ 85
A. گناہوں کی طرف مائل کرنے والا
B. دنیا کی طرف کھینچنے والا
C. ملامت کرنے والا (c)
D. none of these
84غزوہ بدر کب ہوئی؟
A. ایک ہجری (a)
B. دو ہجری (b)
C. تین ہجری (c)
D. none of these
اونٹنی کا معجزہ کس نبی کے بارے میں ہے ؟ 89
A. حضرت موسٰی (a)
B. حضرت صالح (b)
C. حضرت ابرہیم (c)
D. none of these
کسی مذہب کے کتاب ہے ؟ بھگودگیتا 88
A. سکھ
B. ہندومت (b)
C. بدھ مت (c)
D. none of these