امام احمد کی کتاب کا کیا نام ہے؟ 87
A. مسند احمد (a)
B. صحیح بخاری (b)
C. بخاری شریف (c)
D. none of these
نصاب زکوۃ کیا ہے؟
A.ساڑھے سات تولہ سونا
B.ساڑھے باون تولہ چاندی
C.ساڑھے سات تولہ سونا/ ساڑھے باون تولہ چاندی
D.ان سے کوئی بھی نہیں
حلیمہ سعدیہ کس قبیلے سے تھیں؟ 83
A. بنوامیہ(a)
B. سعد بنو (b)
C. بنو تمیم (c)
D. none of these
حسان بن ثابت کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟ 82
A. بنو خزرج (a)
B. سعد بنو (b)
C. بنو تمیم (c)
D. none of these