correct word
A. قريب المرگ
B. -
C. -
D. -
اپنی غلطی دوسروں پر ڈالنے کے لئے کونسی ضرب المثل استعمال ہوتی ہے؟
A. آپ کہاں جارہے ہو؟
B. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
C. چراغ تلے اندھیرا
D. ان میں سے کوئی نہیں
کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے "اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟" ۔
A. ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
B. بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
C. عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
D. کوئی چیز انہونی نہیں ہے
آسماں پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟
A. غرور کرنا
B. گالیاں دینا
C. ٹالنا
D. غرور کا سر نیچا
پانی پت کی سربر کیا کہا مطلب ہے؟
A. پانی کا مینار بن گیا ہے
B. پانی کی قلت ہے
C. وقت بہت ضائع ہو گیا ہے
D. پانی بہت دور رہ گیا ہے
آپکی ----------- کا صدقہ ہے ؟
A. آنکھوں
B. باتوں
C. جو تیوں
D. کوئی نہیں