Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 58 of 69)

کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا قواعد کی رو سے ہے؟
A. ضرب المثل
B. محاورہ
C. روزمرہ
D. کوئی جواب درست نہیں
?کے کیا معنی ہیں “Poke one’s nose”
A. خوامخواہ مداخلت کرنا
B. نقصان اٹھانا
C. خود کو مصیبت میں ڈالنا
D. ظلم کرنا
کامریڈ اخبار کس نے جاری کیا؟
A. مولانا کلام آزاد
B. مولانا محمد علی جوہر
C. مولانا الطاف حسین حالی
D. مولانا ظفرعلی خان
جدید غزل کا امام کسے کہا جاتاہے؟
A. راشدالخیری
B. مولانا عبدالحلیم شرر
C. خواجہ حسن نظامی
D. حسرت موہانی
رئیس المتغزلین” کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ “
A. امیر خسرو
B. امتیاز علی تاج
C. مولانا حسرت موہانی
D. احمد ندیم قاسمی
اندھیر نگری چوپٹ راج کا مطلب ہے؟
A. بے انصافی کا دور دور ہونا
B. بر ے کو اس کے گھر تک پہنچانا
C. مشکل ترین کام کرنا
D. تینوں میں سے کوئی نہیں
مکمل کریں: ـــــــــطوطی کی آواز کون سنتا ہے؟
A. چمار خانے میں
B. نقار خانے میں
C. بیمار خانےمیں
D. کوئی بھی نہیں
خوابیدہ کا متضاد کیا ہے؟
A. سویا ہوا
B. بیدار
C. سچائی
D. عروض