Urdu MCQs

683 MCQs  (Page 53 of 69)

شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے؟
A. بال جبریل
B. اسرار خودی
C. بانگ درا
D. ضرب کلیم
بنت التعب سے کیا مراد ہے؟
A. بادشاہ کی بیٹی
B. انگور کی بیٹی (شراب
C. لعیب کی بیٹی
D. ان میں سے کوئی نہیں
تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
A. نیک لوگوں کو انجان بنانا
B. جان بوجھ کر انجان بننا
C. دوسروں کی غلطیوں پر پر دہ ڈالنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
انکل عرفی کس کا کردار ہے؟
A. اشفاق احمد
B. حسینہ معین
C. احمد ندیم قاسمی
D. امجد اسلام امجد
غزل ایک نیم و حشی صنف سخن ہے یہ کس کا قول ہے؟
A. کلیم الدین
B. مولانا حالی
C. ڈاکٹر عبادت
D. ڈاکٹر تحسین قرآنی
ان میں سے ضرب المثل کون ہے؟
A. خدائی جوار
B. دھوم مچانا
C. بورھی گھوڑی لال لگام
D. ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں کون سا لفظ درست ہے؟
A. محوش
B. مھوش
C. مہوش
D. ان میں سے کوئی نہیں
کومریڈ روزنامہ ہمدرد کا آغاز کس نے کیا؟
A. ظفرعلی خان
B. محمد علی جوہر
C. شوکت علی
D. ان میں سے کوئی نہیں
باپ کا گناہ کتاب کس نے لیکھی؟
A. ڈاکٹر سعد صدیق
B. مرزا غالب
C. امین اصلاحی
D. حکیم اشجاع احمد