محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ.❶
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.❷
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ❸
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ.❹