Islamiat MCQs

2964 MCQs  (Page 235 of 297)

باب العلم کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
A.حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
B.حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C.حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
D.حضرت علی رضی الله عنہ
المنفوش" سے کیا مراد ہے؟
A.دھکنی ہوئی
رنگ برنگی (b)
دبائی ہوئی (c)
ُاڑائی ہوئی (d)
حج کی فرضیت کے احکام کس سورۃ میں ہیں ؟ 87
A. سورۃ مومنین (a)
B. سورة ال عمران (b)
C. سورۃ البقرۃ (c)
D. none of these
احکام عشرہ کا تعلق کسی مذہب سے تعلق ہے؟ 89
A. اسلام (a)
B. عیسائیت (b)
C. یہودیت (c)
D. none of these
خطیب لانبیا کس کا لقب ہے؟
A.رسول اکرم مالی یا ایلیم
B.حضرت ابراہیم علیہ السلام
C.حضرت موسٰی علیہ السلام
D.حضرت شعیب علیہ السلام
فتح مبین کس کو قرار دیا گیا؟83
A. حدیبیہ صلح(a)
B. غزوہ احمد (b)
C. میثاق مدینہ (c)
D. none of these
مسجد قبا کی زمین کس کی ملکیت تھی؟
A. سہل اور سبیل (a)
B. حضرت عمر بن یاسر رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو ایوبانصاری (c)
D. حضرت کلثوم بن بدمرضی الله عنہ(d)