Islamiat MCQs

2964 MCQs  (Page 194 of 297)

جادو اور معجزات میں فرق بتانے کے لئے کون بھیجے گئے ؟
A. حضرت عزرائیل
B. حضرت جبرائیل
C. ہاروت و ماروت
D. ان میں سے کوئی نہیں
حدیث کی روشنی میں ہمسائیوں سے اچھے تعلقات کس چیز کی نشانی ہے؟
A. ایمان کی
B. خوبصورتی کی
C. عظمت کی
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت آدم کو سجدہ کروانا فضیلت ثابت کرتا ہے ؟
A. فرشتوں پر
B. جنوں پر
C. تمام مخلوقات پر
D. ان میں سے کوئی نہیں
دین سے پھر جانے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
A. مشرک
B. منافق
C. کافر
D. ان میں سے کوئی نہیں
In which Prophet era was Firawn king?
A. Hazrat isa as
B. Hazrat musa as
C. Hazrat sulaiman as
D. None of these
اسد اللہ خان کا لقب کیا تھا؟
A. غالب
B. اعظم
C. شبیر
D. ان میں سے کوئی نہیں
صلح حدیبیہ کے موقع پر کونسی بیعت لی گئی؟
A. بیعت فرقان
B. بیعت سلیمان
C. بیعت رضوان
D. ان میں سے کوئی نہیں